22 مئی 2015 - 13:10
شیعہ اکثریتی صوبے قطیف میں خودکش حملہ آور کی تصاویر (+18)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف میں آل سعود کے پالتو نجدی وہابی خود کش حملہ آور نے مسجد امام علی میں دوران نماز جمعہ خود کو دھماکہ سے اُڑا لیا جس سے 30 نمازی شہید ہوگئے۔